نجرآب،جنگجوؤں اور فوجیوں پرحملے، سات ہلاک

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کاپیسا ضلع نجرآب میں حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق پیر کےروز 2015-06-15 مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بجے کے لگ بھگ افغانیہ کے  علاقے اخندزادہ گان گاؤں میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں […]

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کاپیسا ضلع نجرآب میں حملہ کیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق پیر کےروز 2015-06-15 مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بجے کے لگ بھگ افغانیہ کے  علاقے اخندزادہ گان گاؤں میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 3 کرائے کی فوجی ہلاک ہوئيں۔

عینی شاہدین کا کہنا ہےکہ بعد میں کٹھ پتلی دشمن نے معمول کے مطابق علاقے کو مارٹرگولوں کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 2 سویلین شہید جبکہ ایک زخمی ہوا۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

دوسری جانب پیر کےروز دوپہر کے وقت مذکورہ علاقے کے حاجیان گاؤں میں مشترکہ دشمن نے مجاہدین نے پر حملہ کیا، جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا، جس کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہونے کے علاوہ ایک بکتربند ٹینک بھی تباہ اور  دشمن نے فرار کی راہ اپنالی۔