ننگرہار: جنگلات کے تحفظ کے لیے 80 ہزار پودے لگانے کا آغاز

ننگرہار: جنگلات کے تحفظ کے لیے 80 ہزار پودے لگانے کا آغاز ننگرہار کینال کے تیسرے فارم میں 80 ہزار جنگلی پودے لگانے کے منصوبے کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ اب تک تیس ہزار پودے لگائے جا چکے ہیں اور باقی پچاس ہزار پودے لگانے کا کام جاری ہے۔ جنگلی پودے ہوا پر کنٹرول، […]

ننگرہار: جنگلات کے تحفظ کے لیے 80 ہزار پودے لگانے کا آغاز

ننگرہار کینال کے تیسرے فارم میں 80 ہزار جنگلی پودے لگانے کے منصوبے کا آغاز کردیا گیا ہے ۔
اب تک تیس ہزار پودے لگائے جا چکے ہیں اور باقی پچاس ہزار پودے لگانے کا کام جاری ہے۔
جنگلی پودے ہوا پر کنٹرول، خوبصورتی، ہریالی اور ایندھن کے لیے لکڑی بھی ان جنگلات سے میسر ہوگی۔