ننگرہار: گورنر ننگرہار کی 15 لاکھ افغانی کی لاگت سے مملا باغ میں دو کنویں کھودنے کا افتتاح

ننگرہار: گورنر ننگرہار کی 15 لاکھ افغانی کی لاگت سے مملا باغ میں دو کنویں کھودنے کا افتتاح ننگرہار کے گورنر حاجی ملا محمد نعیم اخوند نے ضلع خوگیانی کے مملا باغ میں 15 لاکھ افغانی کی لاگت سے دو کنویں کھودنے افتتاح کیا۔ مملا باغ تقریباً 700 سال قبل شاہ شاہ جہاں نے 35 […]

ننگرہار: گورنر ننگرہار کی 15 لاکھ افغانی کی لاگت سے مملا باغ میں دو کنویں کھودنے کا افتتاح

ننگرہار کے گورنر حاجی ملا محمد نعیم اخوند نے ضلع خوگیانی کے مملا باغ میں 15 لاکھ افغانی کی لاگت سے دو کنویں کھودنے افتتاح کیا۔
مملا باغ تقریباً 700 سال قبل شاہ شاہ جہاں نے 35 ایکڑ اراضی پر اگایا تھا، جسے ملک کے اہم اور تاریخی باغات میں شمار کیا جاتا ہے۔