ننگرہار: 18 اضلاع میں خسرہ سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم کا آغاز:

ننگرہار: 18 اضلاع میں خسرہ سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم کا آغاز: ننگرہار کے صوبائی محکمہ صحت عامہ نے ایک خصوصی تقریب کے دوران خسرہ سے بچاؤ کی ویکسی نیشن مہم کا آغاز کیا، جس میں ننگرہار کے پبلک ہیلتھ ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد رحیم قلندری، ڈائریکٹر جنرل امیونائزیشن ڈاکٹر حکم خان گلاب زئی اور یونیسیف […]

ننگرہار: 18 اضلاع میں خسرہ سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم کا آغاز:

ننگرہار کے صوبائی محکمہ صحت عامہ نے ایک خصوصی تقریب کے دوران خسرہ سے بچاؤ کی ویکسی نیشن مہم کا آغاز کیا، جس میں ننگرہار کے پبلک ہیلتھ ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد رحیم قلندری، ڈائریکٹر جنرل امیونائزیشن ڈاکٹر حکم خان گلاب زئی اور یونیسیف کے حکام نے شرکت کی۔
یہ مہم 18 اضلاع میں 10 دن تک جاری رہے گی جس کے دوران 9 ماہ سے 5 سال کی عمر کے 347,548 بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔