ننگرہار: 200 ایکڑ غصب شدہ سرکاری زمین واگزار

ننگرہار: 200 ایکڑ غصب شدہ سرکاری زمین واگزار ننگرہار میں 200 ایکڑ غصب شدہ اراضی کو واگزار کرالیا گیا ہے۔ ننگرہار زراعت کے سربراہ اور غصب شدہ زمینوں کے انسداد کی ٹیکنیکل کمیٹی کے سربراہ مولوی عبدالستار محمد کا کہنا ہے کہ انہوں نے ضلع کوز کنڑ کے علاقے گمبیری میں مذکورہ اراضی کا پتہ […]

ننگرہار: 200 ایکڑ غصب شدہ سرکاری زمین واگزار

ننگرہار میں 200 ایکڑ غصب شدہ اراضی کو واگزار کرالیا گیا ہے۔
ننگرہار زراعت کے سربراہ اور غصب شدہ زمینوں کے انسداد کی ٹیکنیکل کمیٹی کے سربراہ مولوی عبدالستار محمد کا کہنا ہے کہ انہوں نے ضلع کوز کنڑ کے علاقے گمبیری میں مذکورہ اراضی کا پتہ لگایا ہے جسے قانونی کارروائی کے بعد جلد حکومت کے حوالے کردیا جائے گا۔