ننگرہار: 55 لاکھ افغانی کی لاگت سے ایک نہر کا منصوبہ مکمل

ننگرہار: 55 لاکھ افغانی کی لاگت سے ایک نہر کا منصوبہ مکمل ننگرہار کے زراعت وآبپاشی کے حکام کا کہنا ہے کہ (UNDP) کے تعاون سے ضلع شینوارو کے لوشی ڈاگو گاؤں میں ایک نہر کا کام پایہ تکمیل تک پہنچا ۔ اس منصوبے میں 5000 لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر آئے تھے۔

ننگرہار: 55 لاکھ افغانی کی لاگت سے ایک نہر کا منصوبہ مکمل
ننگرہار کے زراعت وآبپاشی کے حکام کا کہنا ہے کہ (UNDP) کے تعاون سے ضلع شینوارو کے لوشی ڈاگو گاؤں میں ایک نہر کا کام پایہ تکمیل تک پہنچا ۔ اس منصوبے میں 5000 لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر آئے تھے۔