نورستان: حکومت اور مقامی عمائدین کی جدوجہد سے برسوں کی دشمنی کا تصفیہ ہوگیا

نورستان: حکومت اور مقامی عمائدین کی جدوجہد سے برسوں کی دشمنی کا تصفیہ ہوگیا نورستان کے ضلع کامدیش میں کئی سال کے دوران مقامی قبائل کے درمیان جاری دشمنی دوستی میں بدل گئی۔ کامدیش ضلع میں دو قبائل میں صلح کرنے کے فیصلے میں سرحدی بریگیڈ کے کمانڈر نے شرکت کی ۔ آج صبح، صوبہ […]

نورستان: حکومت اور مقامی عمائدین کی جدوجہد سے برسوں کی دشمنی کا تصفیہ ہوگیا

نورستان کے ضلع کامدیش میں کئی سال کے دوران مقامی قبائل کے درمیان جاری دشمنی دوستی میں بدل گئی۔
کامدیش ضلع میں دو قبائل میں صلح کرنے کے فیصلے میں سرحدی بریگیڈ کے کمانڈر نے شرکت کی ۔
آج صبح، صوبہ نورستان کے ضلع کامدیش میں 201 خالد بن ولید (رضی اللہ عنہ) آرمی کور کے فرسٹ بارڈر بریگیڈ کے فرسٹ ڈویژن کے کمانڈر مولوی عبدالقادر عمری نے دو مقامی قبائل کے درمیان تصفیہ کے لیے بلائے گئے جرگے میں شرکت کی۔ تصفیہ میں نورستان کے گورنر سمیت تمام اعلی عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔
برسوں سے جاری دشمنی میں دونوں قبائل کے تقریباً 300 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے تھے۔