نیمروز: بارودی سرنگ سے ٹینک تباہ، متعدد ہلاکتیں

صوبہ نیمروز ضلع خاشرود میں فوجی ٹینک پر بم دھماکہ ہوا۔ آمدہ اطلاع کے مطابق منگل کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ گلمند کے علاقے میں فوجی ٹینک مجاہدین کی نصب شدہ بارودی سرنگ سے تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

صوبہ نیمروز ضلع خاشرود میں فوجی ٹینک پر بم دھماکہ ہوا۔
آمدہ اطلاع کے مطابق منگل کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ گلمند کے علاقے میں فوجی ٹینک مجاہدین کی نصب شدہ بارودی سرنگ سے تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔