وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے دھماکے میں زخمی ملازمین اور زخمی شہریوں کی عیادت کی

کابل: وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے وزارت خارجہ کی مرکزی سڑک پر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں وزارت خارجہ کے زخمی ملازمین اور زخمی شہریوں کی عیادت کی۔تمام زخمیوں کو نقد امداد دی اور ہسپتال کے ڈاکٹروں کو زخمی ملازمین اور شہریوں کے علاج پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی۔

کابل:
وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے وزارت خارجہ کی مرکزی سڑک پر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں وزارت خارجہ کے زخمی ملازمین اور زخمی شہریوں کی عیادت کی۔تمام زخمیوں کو نقد امداد دی اور ہسپتال کے ڈاکٹروں کو زخمی ملازمین اور شہریوں کے علاج پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی۔