اسلام آباد

وزیر صنعت تجارت نورالدین عزیزی کی پاکستان کے وزیر تجارت سید نوید قمر سے ملاقات

اسلام آباد میں افغان سفارت خانہ کا کہنا ہے کہ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کے فروغ، موجودہ مسائل کے حل اور تجارت سے متعلقہ موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔