کابل

وزیر معدنیات و پیٹرولیم شیخ شہاب الدین دلاور کی اقوام متحدہ کے مشیر ٹام گریگ سے ملاقات

وزیر معدنیات و پیٹرولیم شیخ شہاب الدین دلاور کی اقوام متحدہ کے مشیر ٹام گریگ سے ملاقات

 

کابل: وزارت معدنیات کے پریس ریلیز کے مطابق اس ملاقات میں کانوں کی ترقی، غیر ملکی سرمایہ کاروں کوملک میںسرمایہکاریکیجانب راغب کرنے، افغانوں کی وطن واپسی اور بعض دیگر اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آخر میں اقوام متحدہ کے مشیر نے افغانستان کی سیکورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا اور عام معافی فراہم کرنے پر امارت اسلامیہ افغانستان کے اقدام کو سراہا۔