پروان: پولیس ٹریننگ سینٹر سے 397 پولیس اہلکار تربیت مکمل کر کے فارغ التحصیل

پروان: پولیس ٹریننگ سینٹر سے 397 پولیس اہلکار تربیت مکمل کر کے فارغ التحصیل پروان کے پولیس ٹریننگ سینٹر سے 397پولیس اہلکاروں نے تربیتی کورس مکمل کر کے فراغت کی اسناد حاصل کیں۔ تربیت مکمل کرنے والے اہلکاروں نے ایک تقریب کے دوران صوبے کے اعلٰی حکام کی موجودگی میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ […]

پروان: پولیس ٹریننگ سینٹر سے 397 پولیس اہلکار تربیت مکمل کر کے فارغ التحصیل
پروان کے پولیس ٹریننگ سینٹر سے 397پولیس اہلکاروں نے تربیتی کورس مکمل کر کے فراغت کی اسناد حاصل کیں۔
تربیت مکمل کرنے والے اہلکاروں نے ایک تقریب کے دوران صوبے کے اعلٰی حکام کی موجودگی میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
تقریب میں پولیس ٹریننگ سینٹر کے ڈائریکٹر مولوی انصار اللہ مہاجر، صوبائی پولیس سربراہ ملا عزیزاللہ عمر، نائب گورنر مفتی محمدادریس انوری، صوبائی اٹارنی جنرل شیخ محمد قسیم محمدی سمیت مختلف مکتبہ فکر کے افراد نے شرکت کی۔