پکتیا،صوبائی گورنر پر حملہ، 3 گاڑیاں تباہ، 9 ہلاک و زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا کے گورنر کے کاروان کو  نشانہ بنایا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز سہ پہر کے وقت گردیز شہر کے مربوطہ ابراہیم خیل کے علاقے میں گورنر کے کاروان پر  ہونے والے دھماکہ سے ایک گاڑی تباہ اور اس میں سوار چار سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوئے۔ رپورٹ کے […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا کے گورنر کے کاروان کو  نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز سہ پہر کے وقت گردیز شہر کے مربوطہ ابراہیم خیل کے علاقے میں گورنر کے کاروان پر  ہونے والے دھماکہ سے ایک گاڑی تباہ اور اس میں سوار چار سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق پیر کےروز سہ پہر کے وقت گورنر کے کاروان ضلع زرمت کے نیک نام کے علاقے میں مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں دو گاڑیاں تباہ ہونے کے علاوہ 5 اہلکار بھی زخمی ہوئے۔