پکتیکاو بلخ چوکیوں پرحملے، کمانڈر سمیت9 ہلاک

  پولیس اہلکاروں کی چوکیوں اور تازہ دم اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بلخ اور پکتیکا صوبوں میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق صوبہ پکتیکا کے صدر مقام  شرنہ شہر کے سلے کے عاقے میں پولیس چوکی پر حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور تازہ دم اہلکاروں  پر گھات کی صورت میں […]

 

پولیس اہلکاروں کی چوکیوں اور تازہ دم اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بلخ اور پکتیکا صوبوں میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق صوبہ پکتیکا کے صدر مقام  شرنہ شہر کے سلے کے عاقے میں پولیس چوکی پر حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور تازہ دم اہلکاروں  پر گھات کی صورت میں کی جانے والے حملے میں ایک ٹینک تباہ، کمانڈر محمد ناصر سمیت 5 اہلکار ہلاک ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق صوبہ بلخ ضلع چمتال کے سراسیا کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک ٹینک تباہ،2 جنگجو زخمی، جب کہ ضلع چاربولک کے سبزکار کے مقام پر چوکی پر حملے میں 2 فوجی ہلاک، ایک زخمی ہوا اور ضلع خاص بلخ کے بنگلہ کے علاقے میں فوجی بیس پر حملے میں ایک فوجی مارا گیا۔