چار تاجکستانی سرحدی گارڈز کی رہائی کے بابت ترجمان کا بیان

گذشتہ سال 2014ء دسمبر کے مہینے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہمسائیہ ملک تاجکستان کے چار سرحدی گارڈز کو اس وقت گرفتار کرلیے، جب انہوں نے سرحد پار کی تھی۔ گذشتہ ہفتہ امارت اسلامیہ نے چاروں سرحدی گارڈز کو اچھے ہمسائیہ اور تاجک  عوام سے اسلامی ہمدردی اور آئندہ میں اچھے تعلقات  استوارنے کی […]

گذشتہ سال 2014ء دسمبر کے مہینے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہمسائیہ ملک تاجکستان کے چار سرحدی گارڈز کو اس وقت گرفتار کرلیے، جب انہوں نے سرحد پار کی تھی۔

گذشتہ ہفتہ امارت اسلامیہ نے چاروں سرحدی گارڈز کو اچھے ہمسائیہ اور تاجک  عوام سے اسلامی ہمدردی اور آئندہ میں اچھے تعلقات  استوارنے کی خاطر مملکت قطر کی ثالثی میں بغیر کسی معاوضے ایسے حالت میں  ہمسائیہ ملک تاجکستان کے حوالے کردیے، جب چاروں بہتر صحت کی حالت میں تھے۔

امارت اسلامیہ کی اسلامی اور انسانی ہمدردی پر مبنی اس عمل سے ظاہر ہوتا ہے کہ امارت اسلامیہ دنیا اور باالخصوص ہمسائیہ ممالک سے بہتر تعلقات کی خواہاں ہیں  اور اپنی اسلامی اور ملی ذمہ داری کی رو سے ہمسائیہ ممالک اور دنیا سے اسلام اور ملک کے مفادات میں بہتر تعلقات چاہتی ہے۔

ذبیح اللہ مجاہد ترجمان

امارت اسلامیہ افغانستان

28 / شعبان المعظم 1436ھ

15/ جون 2015 ء