چین: چین کے صوبے ژی جیانگ میں افغانستان کے جلغوزوں پر اقتصادی ورکشاپ کا انعقاد

چین: چین کے صوبے ژی جیانگ میں افغانستان کے جلغوزوں پر اقتصادی ورکشاپ کا انعقاد آج چین کے صوبہ ژی جیانگ میں افغانستان کے جلغوزوں پر ایک اقتصادی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں افغانستان سے وزیر صنعت و تجارت جناب نورالدین عزیزی، پکتیکا کے گورنر الحاج مولوی عبداللہ مختار اور خوست کے گورنر […]

چین: چین کے صوبے ژی جیانگ میں افغانستان کے جلغوزوں پر اقتصادی ورکشاپ کا انعقاد

آج چین کے صوبہ ژی جیانگ میں افغانستان کے جلغوزوں پر ایک اقتصادی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں افغانستان سے وزیر صنعت و تجارت جناب نورالدین عزیزی، پکتیکا کے گورنر الحاج مولوی عبداللہ مختار اور خوست کے گورنر مولوی بسم اللہ نے مہمانان خصوصی کے طور پر آنلاین شرکت کی۔
دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات برقرار رکھنے اور چین کو جلغوزےکی برآمد، اور مارکیٹنگ سمیت مختلف اقتصادی امور کے بارے میں تبادله خیال کیا ۔