ڈرون حملہ، مکان تباہ، 6 افراد شہید ، 3 زخمی

وحشی درندوں نے  صوبہ فراہ میں سویلین آبادی  کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ضلع بالابلوک کے کنسک کے علاقے   میں وحشی غاصب بزدل دشمن نے ایک مقامی شخص محمدلعل کے مکان کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں  ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید جب کہ […]

وحشی درندوں نے  صوبہ فراہ میں سویلین آبادی  کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق ضلع بالابلوک کے کنسک کے علاقے   میں وحشی غاصب بزدل دشمن نے ایک مقامی شخص محمدلعل کے مکان کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں  ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید جب کہ 3 بچے زخمی ہوئے،مکان کا بیشتر حصہ تباہ ہونے کے علاوہ دو گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔

واضح رہے کہ لعل محمد نے جیل سے رہائی پانے والے اپنے رشتہ دار عطاءاللہ ولد  عبدالظاہر کو  مدعو کیا اور ان کی رہائی کی خاطر دعوت کا اہتمام کیا تھاکہ اس دوران وحشی درندوں نے بمباری کی۔

واضح رہےکہ غاصب وحشی دشمن نے بار بار جیل سے رہائی پانے والے نہتے افراد کو نشانہ بنارہاہے اور جان بوجھ کر قیدیوں کو قتل کررہا ہے۔