کابل،تخار و سمنگان آپریشن، 22 ہلاک، 2گرفتار

الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کابل، تخار اور سمنگان صوبوں دشمن پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق اتواراور پیر کی درمیانی شب کابل شہر کے ترہ خیل بازار کے قریب مجاہدین نے کمانڈو کی گشتی پارٹی پر حملہ کیا، جس میں ایک گاڑی تباہ ہونے کے علاوہ 5 اہلکاروں […]

الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کابل، تخار اور سمنگان صوبوں دشمن پر حملہ کیا۔
آمدہ رپورٹ کے مطابق اتواراور پیر کی درمیانی شب کابل شہر کے ترہ خیل بازار کے قریب مجاہدین نے کمانڈو کی گشتی پارٹی پر حملہ کیا، جس میں ایک گاڑی تباہ ہونے کے علاوہ 5 اہلکاروں کو بھی ہلاکتوں کا سامنا ہوا،جبکہ اسی رات کے وقت ضلع پغمان کے کاریزک کے علاقے میں چوکی پر ہونے والے حملے میں 4 فوجی ہلاک ہوئے اور اتوار کے روز مغرب کے وقت ضلع چاراسیاب کے قلعہ نغمان کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس اہلکار کو قتل کردیا اور ان کے اسلحہ کو تحویل میں لے لیا۔
دوسری جانب اتوار کے روز صوبہ سمنگان ضلع حضرت سلطان کے کابل-مزار ہائی وے پر مجاہدین کے حملے میں 3 جنگجو ہلاک،2 ٹینک اور ایک گاڑی تباہ ہوئی،جبکہ غزنیکک کے علاقے میں مجاہدین نے 2 جنگجوؤں کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔
اسی طرح اتوار اور پیر کی درمیانی شب صوبہ تخار کے صدر مقام تالقان شہر کے حاجی گل آغانامی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا،جس میں 9 فوجی ہلاک، 6 زخمی، 3 ٹینک بھی تباہ ہوئے۔