کابل:افغان ریلوے اتھارٹی کے چیئرمین ملا بخت الرحمن شرافت سے ترکیہ کی تعمیراتی کمپنی 77 کے سیکریٹری بوراک کی ملاقات

کابل:افغان ریلوے اتھارٹی کے چیئرمین ملا بخت الرحمن شرافت سے ترکیہ کی تعمیراتی کمپنی 77 کے سیکریٹری بوراک کی ملاقات۔ ریل پٹڑی کے لیے سلیپرز اور چھوٹے بڑے پلوں کی تعمیر پر گفتگو۔ کمپنی نے اشیاء کی تعمیر پر آمادگی ظاہر کی۔ بخت الرحمن شرافت نے کہا کہ 77 کمپنی سے خریداری ہمیں سب سے […]

کابل:افغان ریلوے اتھارٹی کے چیئرمین ملا بخت الرحمن شرافت سے ترکیہ کی تعمیراتی کمپنی 77 کے سیکریٹری بوراک کی ملاقات۔
ریل پٹڑی کے لیے سلیپرز اور چھوٹے بڑے پلوں کی تعمیر پر گفتگو۔ کمپنی نے اشیاء کی تعمیر پر آمادگی ظاہر کی۔
بخت الرحمن شرافت نے کہا کہ 77 کمپنی سے خریداری ہمیں سب سے سستی پڑے گی۔
77 ایک ترک تعمیراتی کمپنی ہے جس کا آفس اس وقت کابل میں موجود ہے۔ یہ کمپنی اس وقت ہلمند کجکی ڈیم کے علاوہ بہت سے تعمیراتی منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔