کابل:وزارت خارجہ میں ریٹائرڈ ملازمین کے اعزاز میں تقریب منعقد

کابل:آج وزارت خارجہ میں وزارت خارجہ کے ریٹائرڈ ملازمین کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کے علاوہ نائب وزیر خارجہ برائے انتظامی امور مولوی رحمت الحق فضیل اور دیگر اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ وزیر خارجہ نے ریٹائرڈ ملازمین کی ملک کےلیے خدمات کو سراہتے ہوئے […]

کابل:آج وزارت خارجہ میں وزارت خارجہ کے ریٹائرڈ ملازمین کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کے علاوہ نائب وزیر خارجہ برائے انتظامی امور مولوی رحمت الحق فضیل اور دیگر اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
وزیر خارجہ نے ریٹائرڈ ملازمین کی ملک کےلیے خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے ملک اور ادارے کے ساتھ مثالی وفاداری کا اظہار کیا اور ملک سے فرار ہونے والوں کے ساتھ نہیں گئے۔ انہوں نے کہا کہ ریٹائرڈ ملازمین اپنی مدت ملازمت میں حاصل کیے گئے تجربات مستقبل میں بھی ملک و ملت کی بہتری کےلیے استعمال کریں۔ نائب وزیر خارجہ برائے انتظامی امور رحمت الحق فضیل نے ریٹائرڈ ملازمین کو چند ضروری سفارشات کیے اور ان کی بہتر مستقبل کےلیے دعائیں دیں۔