کابل: آج 4 بجے وزارت خارجہ آفس کی سڑک پر دار دھماکہ

وزارت خارجہ کی سڑک پر آج ہونے والے دھماکے میں 5 عام شہری شہید اور کئی افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ امارت اسلامیہ عام مسلمانوں پر اس طرح کے بزدلانہ اور بے ہدف حملے کی مذمت کرتی ہے۔ حملے کے ذمہ داران کو تلاش کرکے کیفر کردار تک پہچایا جائے گا۔ ان شاءالله

وزارت خارجہ کی سڑک پر آج ہونے والے دھماکے میں 5 عام شہری شہید اور کئی افراد زخمی ہوچکے ہیں۔
امارت اسلامیہ عام مسلمانوں پر اس طرح کے بزدلانہ اور بے ہدف حملے کی مذمت کرتی ہے۔ حملے کے ذمہ داران کو تلاش کرکے کیفر کردار تک پہچایا جائے گا۔
ان شاءالله