کابل: انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کا کابل الیکٹرک کمپنی 16 ٹرانسفارمرز کا عطیہ

کابل: انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کا کابل الیکٹرک کمپنی 16 ٹرانسفارمرز کا عطیہ افغان الیکٹرک کمپنی کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس نے کابل الیکٹرک کمپنی کو 16 ٹرانسفارمرز عطیہ کیے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ ٹرانسفارمر کابل الیکٹرک نیٹ ورک کے متعلقہ علاقوں میں بجلی کے مسائل کے حل کے […]

کابل: انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کا کابل الیکٹرک کمپنی 16 ٹرانسفارمرز کا عطیہ
افغان الیکٹرک کمپنی کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس نے کابل الیکٹرک کمپنی کو 16 ٹرانسفارمرز عطیہ کیے ہیں۔
حکام کے مطابق یہ ٹرانسفارمر کابل الیکٹرک نیٹ ورک کے متعلقہ علاقوں میں بجلی کے مسائل کے حل کے لیے نصب کیے جائیں گے۔