کابل: اونچی عمارتوں پر دھواں فلٹر کرنے والے پلانٹس کی نگرانی شروع

کابل: اونچی عمارتوں پر دھواں فلٹر کرنے والے پلانٹس کی نگرانی شروع فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لیے کابل میونسپلٹی حکام نے بلند عمارتوں پر دھواں فلٹر کرنے والے پلانٹس لگانے کا آغاز کیا تھا، آج کابل میونسپلٹی کے شعبہ تحفظ ماحولیات کے ملازمین نے تیسرے اور چوتھے حلقے میں بلند و بالا عمارتوں […]

کابل: اونچی عمارتوں پر دھواں فلٹر کرنے والے پلانٹس کی نگرانی شروع

فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لیے کابل میونسپلٹی حکام نے بلند عمارتوں پر دھواں فلٹر کرنے والے پلانٹس لگانے کا آغاز کیا تھا، آج
کابل میونسپلٹی کے شعبہ تحفظ ماحولیات کے ملازمین نے تیسرے اور چوتھے حلقے میں بلند و بالا عمارتوں میں دھواں فلٹر کرنے والے پلانٹس کی تنصیب کی نگرانی اور جائزہ لیا۔