کابل: بین الاقوامی دباؤ ہمیں شریعت کے نفاذ سے نہیں روک سکتا۔ شیخ خالد حنفی

کابل: بین الاقوامی دباؤ ہمیں شریعت کے نفاذ سے نہیں روک سکتا۔ شیخ خالد حنفی امر بالمعروف ونہی عن المنکر کے وزیر شیخ محمد خالد حنفی نے پنجشیر کے علماء اور رہنماؤں سے ملاقات میں کہا مغربی ممالک نے 20 سال تک افغانستان میں حجاب نہ پہننے کی روایت قائم کرنے کی کوشش کی۔ انہوں […]

کابل: بین الاقوامی دباؤ ہمیں شریعت کے نفاذ سے نہیں روک سکتا۔ شیخ خالد حنفی

امر بالمعروف ونہی عن المنکر کے وزیر شیخ محمد خالد حنفی نے پنجشیر کے علماء اور رہنماؤں سے ملاقات میں کہا مغربی ممالک نے 20 سال تک افغانستان میں حجاب نہ پہننے کی روایت قائم کرنے کی کوشش کی۔
انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی دباؤ ہمیں اسلامی شریعت کے نفاذ سے نہیں روک سکتا۔