کابل

کابل : تپه نادر خان پر منفرد اور خوبصورت ڈیزائن کی مسجد کی تعمیر کا کام جاری

کابل : تپه نادر خان پر منفرد اور خوبصورت ڈیزائن کی مسجد کی تعمیر کا کام جاری

 

زیر تعمیر مسجد کا کام وزیر داخلہ خلیفہ سراج الدین حقانی کے مالی تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔
مسجد منفرد ڈیزائن میں افغان انجینئرز نے ڈیزائن کی ہے۔ 30 میٹر بلند 4 میناروں کے اس مسجد میں بہ یک وقت 600 نمازیوں کے نماز پڑھنے کی گنجائش ہوگی۔ انجینئرز کے مطابق مسجد کی تعمیر کا چالیس فیصد کام مکمل ہوگیا ہے۔