کابل: خوست اور پکتیا کے 5 کرومائیٹ سائٹس کی بولی کا عمل مکمل

کابل: خوست اور پکتیا کے 5 کرومائیٹ سائٹس کی بولی کا عمل مکمل خوست اور پکتیا صوبوں میں کرومائیٹ کانوں کے 5 سائٹس کی بولی کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے ۔ وزارت کان کنی وپیٹرولیم نے اتوار کو محکمے کے میٹنگ ہال میں میڈیا کی موجودگی میں خوست اور پکتیا کے کرومائیٹ کانوں […]

کابل: خوست اور پکتیا کے 5 کرومائیٹ سائٹس کی بولی کا عمل مکمل
خوست اور پکتیا صوبوں میں کرومائیٹ کانوں کے 5 سائٹس کی بولی کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے ۔

وزارت کان کنی وپیٹرولیم نے اتوار کو محکمے کے میٹنگ ہال میں میڈیا کی موجودگی میں خوست اور پکتیا کے کرومائیٹ کانوں کے 5 سائٹس کی بولی شفاف طریقے سے انجام دی۔