کابل: دہن باغ چوراہے پر ایک متحرک زمین کا ماڈل بنانے کاکام جاری

کابل: دہن باغ چوراہے پر ایک متحرک زمین کا ماڈل بنانے کاکام جاری کابل میونسپلٹی دہن باغ چوراہے پر زمین کا ایک متحرک ماڈل بنا رہی ہے جو بجلی کے استعمال سے زمین کی طرح گھومے گا۔ فیصلہ کیا گیا ہے کہ جلد کام مکمل کرکے اس دلچسپ ماڈل کا افتتاح کیا جائے گا۔

کابل: دہن باغ چوراہے پر ایک متحرک زمین کا ماڈل بنانے کاکام جاری

کابل میونسپلٹی دہن باغ چوراہے پر زمین کا ایک متحرک ماڈل بنا رہی ہے جو بجلی کے استعمال سے زمین کی طرح گھومے گا۔
فیصلہ کیا گیا ہے کہ جلد کام مکمل کرکے اس دلچسپ ماڈل کا افتتاح کیا جائے گا۔