کابل: وزارت اطلاعات و ثقافت کی میڈیا حکام کے ساتھ پریس کانفرنس

کابل: وزارت اطلاعات و ثقافت کی میڈیا حکام کے ساتھ پریس کانفرنس وزیر اطلاعات و ثقافت ملا خیر اللہ خیرخواہ نے میڈیا سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی نشریات اس طرح کریں کہ وہ ملک، حکومت اور عوام کے مفاد میں ہوں ۔ امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ امارت […]

کابل: وزارت اطلاعات و ثقافت کی میڈیا حکام کے ساتھ پریس کانفرنس

وزیر اطلاعات و ثقافت ملا خیر اللہ خیرخواہ نے میڈیا سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی نشریات اس طرح کریں کہ وہ ملک، حکومت اور عوام کے مفاد میں ہوں ۔
امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ امارت اسلامیہ کی پالیسی ملک میں میڈیا کو مضبوط کرنا اور اس کی سرگرمیوں کو پیشہ ورانہ اور معیاری بنانا ہے۔
مجاہد نے یقین دلایا کہ امارت اسلامیہ میڈیا کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔