کابل: وزير صحت ڈاکٹر قلندر عباد اور وفد کی رئیس الوزراء کے معاون انتظامی امور مولوی عبدالسلام حنفی سے ملاقات

کابل: وزير صحت ڈاکٹر قلندر عباد اور وفد کی رئیس الوزراء کے معاون انتظامی امور مولوی عبدالسلام حنفی سے ملاقات صحت عامہ کے وزیر جناب ڈاکٹر قلندر عباد نے وزارت صحت کے متعدد عہدیداروں سمیت امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت کے انتظامی معاون محترم مولوی عبدالسلام حنفی سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں، وزير صحت ڈاکٹر […]

کابل: وزير صحت ڈاکٹر قلندر عباد اور وفد کی رئیس الوزراء کے معاون انتظامی امور مولوی عبدالسلام حنفی سے ملاقات

صحت عامہ کے وزیر جناب ڈاکٹر قلندر عباد نے وزارت صحت کے متعدد عہدیداروں سمیت امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت کے انتظامی معاون محترم مولوی عبدالسلام حنفی سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں، وزير صحت ڈاکٹر عباد نے صحت کی عمومی صورت حال، سرکاری اسپتالوں میں اصلاحات کے لیے وزارت صحت عامہ کے منصوبے، صحت کے شعبے میں سرکاری اور نجی شعبے کی شراکت داری ، ماہر ڈاکٹروں کو سرکاری اسپتالوں میں فرائض انجام دینے کی ترغیب دینے، ہسپتال کے لیے ضروری سامان کی خریداری کے عمل کو آسان بنانے کے بارےمیں رئیس الوزراء کے انتظامی معاون کو تفصیلی معلومات دیں۔

رئیس الوزراء کے معاون انتظامی امور مولوی عبدالسلام حنفی نے وزارت صحت کے خصوصی اور پیشہ ورانہ سرگرمیوں اور اقدامات کو سراہا اور یقین دلایا کہ وہ اس شعبے پر مزید توجہ دیں گے۔