کابل: وزیر داخلہ خلیفہ سراج الدین حقانی کی ترک سفیر سے ملاقات، باہمی انسانی امداد پر تبادلہ خیال

کابل: وزیر داخلہ خلیفہ سراج الدین حقانی کی ترک سفیر سے ملاقات، باہمی انسانی امداد پر تبادلہ خیال وزیر داخلہ خلیفہ سراج الدین حقانی نے آج کابل میں ترکی کے سفیر جیہاد ایرگین سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں وزیر داخلہ نے افغانستان کے لیے ترکی کے انسانی امداد کے تعاون کو سراہا۔ علاوہ ازیں […]

کابل: وزیر داخلہ خلیفہ سراج الدین حقانی کی ترک سفیر سے ملاقات، باہمی انسانی امداد پر تبادلہ خیال

وزیر داخلہ خلیفہ سراج الدین حقانی نے آج کابل میں ترکی کے سفیر جیہاد ایرگین سے ملاقات کی۔
اس ملاقات میں وزیر داخلہ نے افغانستان کے لیے ترکی کے انسانی امداد کے تعاون کو سراہا۔
علاوہ ازیں ترک سفیر نے افغانستان میں بہتر سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے اس وزارت کی کوششوں کا شکریہ ادا کیا اورکہا کہ ہم ہرات ریلوے کے ذریعے افغانستان تک انسانی امداد پہنچانا چاہتے ہیں اور ہم اس امداد کو پائیدار بنانے کی کوشش کریں گے۔