کابل: گداگری کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی کمیٹی کی جانب سے اب تک 26290 گداگروں کو جمع کیا جاچکا ہے۔

کابل: گداگری کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی کمیٹی کی جانب سے اب تک 26290 گداگروں کو جمع کیا جاچکا ہے۔ ان گداگروں میں 11888خواتین، 3363مرد اور 11129 بچے شامل ہیں۔ مستحق افراد کے اہل خانہ کو امارت اسلامیہ کی جانب سے فی کس ماہانہ2000 افغانی وظیفہ دیا جاتا ہے۔ بے گھر لاوارث بچوں […]

کابل: گداگری کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی کمیٹی کی جانب سے اب تک 26290 گداگروں کو جمع کیا جاچکا ہے۔
ان گداگروں میں 11888خواتین، 3363مرد اور 11129 بچے شامل ہیں۔

مستحق افراد کے اہل خانہ کو امارت اسلامیہ کی جانب سے فی کس ماہانہ2000 افغانی وظیفہ دیا جاتا ہے۔
بے گھر لاوارث بچوں کو وزارت روزگار و سماجی امور کی جانب سے قائم کردہ تربیتی مراکز میں داخل کرکے کھانے اور رہائش کے علاوہ تعلیم دلائی جاتی ہے اور مختلف ہنر سکھا کر ہنرمند بنایا جاتا ہے۔
ان گداگروں کے تاثرات ویڈیو میں جانیں: