کابل: گورنر کابل ملا محمد عیسی یاسین کا کابل کے کوہ دامن کا دورہ

کابل: گورنر کابل ملا محمد عیسی یاسین کا کابل کے کوہ دامن کا دورہ کابل کے گورنر الحاج ملا محمد عیسیٰ یاسین صاحب نے کابل میں کوہ دامن کے شمالی دیہات کا دورہ کیا! علماء کرام، بزرگوں اور نوجوانوں نے گورنر صاحب کی آمد کا خیرمقدم کیا، ان کے مطابق گورنر صاحب نے ہمیشہ ہمارے […]

کابل: گورنر کابل ملا محمد عیسی یاسین کا کابل کے کوہ دامن کا دورہ

کابل کے گورنر الحاج ملا محمد عیسیٰ یاسین صاحب نے کابل میں کوہ دامن کے شمالی دیہات کا دورہ کیا!
علماء کرام، بزرگوں اور نوجوانوں نے گورنر صاحب کی آمد کا خیرمقدم کیا، ان کے مطابق گورنر صاحب نے ہمیشہ ہمارے دیہات کے لوگوں کی آواز سنی ہے اور ہمارے مسائل کے حل میں ہمارا ساتھ دیا ہے۔
کوہ دامن کے لوگوں نے گورنر سےایک بڑے دینی مدرسے کی تعمیر کا مطالبہ کیا۔
جناب گورنر نے انہیں مکمل تعاون کا یقین دلایا۔
اور کہا کہ ہم آپ کے لیے ایک تعلیمی مرکز کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں دینی تعلیم کے ساتھ پی۔ایچ۔ڈی تک جدید تعلیم کی سہولت موجود ہوگی۔