کاپیسا،کمانڈو کا چھاپہ و بمباری، 4 افراد شہید، 4 گرفتار

کٹھ پتلی کمانڈو نے صوبہ کاپیسا میں نہتے عوام کا جینا حرام کردیا۔ رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب ضلع تگاب کے زیارت قطار اور اخندزادہ گان کے علاقوں میں وحشی کمانڈو نے چھاپہ مار اور ساتھ ہی کافی دیر تک بمباری بھی جاری ہے،جس کے نتیجے میں متعدد مکانات تباہ ہونے […]

کٹھ پتلی کمانڈو نے صوبہ کاپیسا میں نہتے عوام کا جینا حرام کردیا۔
رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب ضلع تگاب کے زیارت قطار اور اخندزادہ گان کے علاقوں میں وحشی کمانڈو نے چھاپہ مار اور ساتھ ہی کافی دیر تک بمباری بھی جاری ہے،جس کے نتیجے میں متعدد مکانات تباہ ہونے کے علاوہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق 4 شہری شہید جبکہ 4 کو حراست میں لیا گیا۔
اناللہ وانآ الیہ راجعون