کمانڈو و فوجیوں پر حملے، کمانڈروں سمیت 34 ہلاک و زخمی، غنائم

کابل انتظامیہ کےکمانڈو اور فوجیوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بلخ، قندوز اور ننگرہار صوبوں میں حملے اور دھماکوں کا نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق منگل کے روز دوپہر کے وقت صوبہ بلخ ضلع خاص بلخ کے بالاحصار کے علاقے میں  کمانڈو پرحکمت عملی کے تحت ہونے والے دھماکہ سے 8 وحشی زخمی،جب کہ […]

کابل انتظامیہ کےکمانڈو اور فوجیوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بلخ، قندوز اور ننگرہار صوبوں میں حملے اور دھماکوں کا نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق منگل کے روز دوپہر کے وقت صوبہ بلخ ضلع خاص بلخ کے بالاحصار کے علاقے میں  کمانڈو پرحکمت عملی کے تحت ہونے والے دھماکہ سے 8 وحشی زخمی،جب کہ علم خیل کے علاقے میں فوجی کاروان پر دھماکہ سے ایک ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ 5 فوجی ہلاک اور ایک 2 زخمی ہوئے۔

دوسری جانب منگل کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ قندوز ضلع چاردرہ کے چاراسیاب کے علاقے میں مجاہدین کے رابط دو اہلکاروں نے چوکی کمانڈ راور2فوجیوں کو مار ڈالے اور دونوں رابط اہلکار ایک ہیوی مشین گن، ایک راکٹ،3 کلاشنکوفوں اور دیگر فوجی سازوسامان کے ہمراہ مجاہدین پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق پیر کےروز صبح کے وقت صوبہ ننگرہار ضلع دہ بالا کے گورگوری چینگئی کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس چوکیوں پر حملہ کیا ،جس کے نتیجے میں کمانڈر عزیز سمیت 9 اہلکار ہلاک اور ایک ٹینک بھی تباہ ہوا۔

اسی طرح رات کے وقت ضلع حصارک کے جبی کے علاقے میں شاہین دو نامی چوکی میں مجاہدین کی نصب کردہ بم  ہونے والے دھماکہ سے 5 اہلکار ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوئے۔