کنڑ،بیس و چوکی پر حملے، دو اہلکار ہلاک و زخمی

صوبہ کنڑ کے وٹہ پور اور سرکانو اضلاع میں فوجی بیس اور چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعرات کےروز 2015-06-11 مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے مجاہدین نے ضلع وٹہ پور کے مناگی کے علاقے میں واقع فوجی بیس میں تعینات ایک فوجی کو سنائیپرگن […]

صوبہ کنڑ کے وٹہ پور اور سرکانو اضلاع میں فوجی بیس اور چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعرات کےروز 2015-06-11 مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے مجاہدین نے ضلع وٹہ پور کے مناگی کے علاقے میں واقع فوجی بیس میں تعینات ایک فوجی کو سنائیپرگن سے مار ڈالا۔

ضلع سرکانو سے اطلاع ملی ہےکہ جمعرات کےروز مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ قلاسر کے علاقے میں واقع فوجی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔

دوسری جانب جمعہ کےروز 2015-06-12 مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجےضلعی مرکز کے قریب جنگجوؤں پر ہونے والے حملے میں ایک جنگجو زخمی ہوا۔