کنڑ، فوجی بیس پر حملہ، چار اہلکار ہلاک و زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے  صوبہ کنڑ کے وٹہ پور اور غازی آباد میں فوجی بیس پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق پیرکےروز صبح کے وقت ضلع وٹہ پور کے مناگی کے علاقے میں واقع فوجی بیس پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک برج تباہ ہونے کے علاوہ دو فوجی […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے  صوبہ کنڑ کے وٹہ پور اور غازی آباد میں فوجی بیس پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیرکےروز صبح کے وقت ضلع وٹہ پور کے مناگی کے علاقے میں واقع فوجی بیس پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک برج تباہ ہونے کے علاوہ دو فوجی ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے۔

دوسری جانب پیر کےروز سہ پہر کے وقت ضلع غازی آباد کے جلالہ کے علاقے میں واقع فوجی بیس پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں ایک فوجی کی زخمی ہونے کی اطلاع ملی ۔