کونڑ

کونڑ والی بال کپ ضلع چپرهار نے جیت لیا۔

کونڑ والی بال کپ ضلع چپرهار نے جیت لیا۔

صوبہ کونڑ کے ٹریننگ اینڈ اسپورٹس اتھارٹی اور والی بال فیڈریشن کے تعاون سے 20 ٹیموں کے درمیان والی بال ٹورنامنٹ کا فائنل چپر ہار کی ٹیم نے جیت لیا۔
چپرہار اور نارنگ کی  ٹیمیں فائنل میں پہنچیں تھیں جس کے نتیجے میں چپر ہار والی بال ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 1-3 سے شکست دے کر میدان مار لیا اور ٹورنامنٹ کی چیمپئن بن گئی۔
مذکورہ مقابلوں کا فائنل دیکھنے کے لیے صوبہ کونڑ کے اسپورٹس ڈائریکٹر کے علاوہ قبائلی رہنما، نوجوان اور والی بال کے بہت سے شائقین آئے تھے۔