کونڑ: 45 لاکھ افغانی کی لاگت سے ایک نہر کی صفائی و مرمت مکمل

کونڑ: 45 لاکھ افغانی کی لاگت سے ایک نہر کی صفائی و مرمت مکمل کونڑ کے محکمہ زراعت، آبپاشی اور لائیو اسٹاک کے حکام کا کہنا ہے کہ وٹہ پور ضلع میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (UNDP) کے بجٹ سے 45 لاکھ افغانی سے زائد کی لاگت سے 10 کلومیٹر نہر کی صفائی اور […]

کونڑ: 45 لاکھ افغانی کی لاگت سے ایک نہر کی صفائی و مرمت مکمل

کونڑ کے محکمہ زراعت، آبپاشی اور لائیو اسٹاک کے حکام کا کہنا ہے کہ وٹہ پور ضلع میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (UNDP) کے بجٹ سے 45 لاکھ افغانی سے زائد کی لاگت سے 10 کلومیٹر نہر کی صفائی اور مرمت کا کام مکمل ہوا۔ نہر کی صفائی مکمل ہو کر آج اس کو استعمال میں لانے کے لئے کھول دیا گیا۔