کابل

گزشتہ ایک سال میں منشیات کی سمگلنگ، فروخت اور استعمال کے جرم میں 888 افراد گرفتار ہوئے

گزشتہ ایک سال میں منشیات کی سمگلنگ، فروخت اور استعمال کے جرم میں 888 افراد گرفتار ہوئے۔

 

کابل: پولیس کمانڈ کے ترجمان خالد زدران کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک سال میں منشیات کی اسمگلنگ، فروخت اور استعمال کی روک تھام کے لیے 690 آپریشن کیے گئے۔
زدران کے مطابق ان کارروائیوں کے نتیجے میں منشیات کی اسمگلنگ اور فروخت کے الزام میں 888 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔