گوانتانامو سے رہا ہونے والے رہنماؤں کے بابت اعلامیہ

گوانتانامو سے رہا ہونے والے رہنماؤں کا ایک سالہ مدت تکمیل ہونے کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ امارت اسلامیہ افغانستان نے ان پانچ رہنماؤں جو ایک سال قبل امریکی قیدی کے بدلےگوانتانامو سے رہا کروائے تھے،انہوں نے معاہدے کے مطابق یکم جون 2015ء کو  قطر میں ایک سالہ مدت مکمل کیا۔ امارت اسلامیہ ان […]

گوانتانامو سے رہا ہونے والے رہنماؤں کا ایک سالہ مدت تکمیل ہونے کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

امارت اسلامیہ افغانستان نے ان پانچ رہنماؤں جو ایک سال قبل امریکی قیدی کے بدلےگوانتانامو سے رہا کروائے تھے،انہوں نے معاہدے کے مطابق یکم جون 2015ء کو  قطر میں ایک سالہ مدت مکمل کیا۔ امارت اسلامیہ ان تمام جہتوں کا شکریہ ادا کرتی ہے،جنہوں نے اس معاہدے میں تعاون کیا تھا اور معاہدے کے مطابق مذکورہ اشخاص آزادانہ طور پر کہیں بھی امارت اسلامیہ انہیں لازم سمجھے، اپنی زندگی گزاریگی۔

میڈیا میں اس حوالے سے شرائط میں توسیع کی بات ہوئی ہے ، اس کا کوئی حقیقت نہیں ہے اور امارت اسلامیہ آج کے بعد بھی امریکہ کی جانب ہر قسم کی شرائط کو معاہدے اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف عمل سمجھتی ہے۔

امارت اسلامیہ افغانستان

۱۶/شعبان المعظم ۱۴۳۶ھ

۰۳ / جون ۲۰۱۵ ء