ننگرہار

گورنر ننگرہار حاجی ملا محمد نعیم اخوند کی یو۔این۔ایچ۔سی۔آر کی مشرقی سربراہ نتالیہ سے ملاقات

گورنر ننگرہار حاجی ملا محمد نعیم اخوند کی یو۔این۔ایچ۔سی۔آر کی مشرقی سربراہ نتالیہ سے ملاقات

 

ننگرہار: ننگرہار کے گورنر حاجی ملا محمد نعیم اخوند سے مشرق میں یو این ایچ سی آر کی سربراہ نتالیہ اور وفد نے کئی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
انہوں نے بہترین ہم آہنگی اور تعاون پر ننگرہار گورنر آفس کا شکریہ ادا کیا، اس کے علاوہ متعدد تجاویز شیئر کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف سرگرمیوں کے جاری رہنے پر اعتماد کا اظہار کیا۔ ننگرہار کے گورنر حاجی ملا محمد نعیم اخوند نے اقوام متحدہ کے حکام کو حکومتی اصولوں اور قوانین کے مطابق بہتر تعاون اور ہم آہنگی کا یقین دلایا اور کہا کہ وہ آپ کی تجاویز اور مطالبات مرکز کے ساتھ شیئر کریں گے۔