ہرات،آپریشن جاری، 4 چوکیاں اور 7 دیہات فتح

عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہرات کے کشک کہنہ اور  اوبئے اضلاع میں کٹھ پتلی فوجوں کے  خلاف وسیع کاروائی کا آغا زکیا۔ اطلاعات کےم طابق جمعہ کےروز 2015-06-12 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ضلع کشک کہنہ کے مربوطہ علاقوں میں […]

عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہرات کے کشک کہنہ اور  اوبئے اضلاع میں کٹھ پتلی فوجوں کے  خلاف وسیع کاروائی کا آغا زکیا۔

اطلاعات کےم طابق جمعہ کےروز 2015-06-12 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ضلع کشک کہنہ کے مربوطہ علاقوں میں پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں کے خلاف وسیع کاروائی کا آغاز کیا، جو اطلاع آنےتک جاری ہے، جس میں اب تک مجاہدین نے اللہ تعالی کی نصرت سے چار چوکیوں کا کنٹرول حاصل کرے کے علاوہ 7 دیہاتوں سے دشمن کا مکمل صفا کروایا۔

تفصیل بعد میں ان شاءاللہ

ضلع اوبئے سے اطلاع ملی ہےکہ جمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے لگ بھگ بازار کے زنجیر نامی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا اور بعد میں حکمت عملی کے تحت عقب نشینی اپنالی اور اوساج کے علاقے میں دشمن پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوئيں۔

ذرائع کے مطابق دشمن کے جوابی فائرنگ سے 2 مجاہدین بھی زخمی ہوئيں۔