ہرات

ہرات : ضلع ادرسکن سے 20 فوجی گاڑیاں اور ٹینک الفاروق آرمی کور207 منتقل کر لی گئیں

ہرات : ضلع ادرسکن سے 20 فوجی گاڑیاں اور ٹینک الفاروق آرمی کور207 منتقل کر لی گئیں

 

ملا عبدالمنان سالک کی سربراہی میں 207ویں الفاروق آرمی کور کی گاڑیوں کی جانچ پڑتال کی گئی۔ جس میں آرمی کور کی 20 گاڑیاں ضلع ادرسکن میں موجود پائی گئیں۔ یہ جنگوں میں تباہ یا ناقابل استعمال ہو گئی تھیں ۔ گاڑیوں کی بہتر نگہداشت اور حفاظت کے لیے ان کو آرمی کور منتقل کیا گیا۔

مذکورہ گاڑیاں جن میں چار ہموی ٹینک ، دو رینجر گاڑیاں اور 14 فوجی ٹرک شامل ہیں،