ہلمند،رابط اہلکار اور مجاہدین کے حملے، آفسر سمیت 10قتل

صوبہ ہلمند کے نادعلی، سنگین اور نوزاد اضلاع میں امارت اسلامیہ کے رابط اہلکار اور مجاہدین نے کٹھ پتلی دشمن پر حملہ کیا۔ تفصیل کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات ایک بجے کے لگ بھگ ضلع نادعلی کے مرکز میں امارت اسلامیہ کے رابط اہلکار ہدایت اللہ نے […]

صوبہ ہلمند کے نادعلی، سنگین اور نوزاد اضلاع میں امارت اسلامیہ کے رابط اہلکار اور مجاہدین نے کٹھ پتلی دشمن پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات ایک بجے کے لگ بھگ ضلع نادعلی کے مرکز میں امارت اسلامیہ کے رابط اہلکار ہدایت اللہ نے سینٹرل جیل میں تعینات سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ سپرنڈنٹ توریالئی سمیت 4 اہلکار ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوئيں۔

ذرائع کے مطابق دشمن کے جوابی فائرنگ سے ہدایت اللہ بھی شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ

واضح رہے اس نوعیت حملوں میں حالیہ دنوں میں تیزی آئی ہے،اس سے پہلے صوبہ قندہار میں رابط اہلکار نے دو فوجیوں کو مار ڈالے تھے۔

ضلع سنگین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق جمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ بازار کے قریب اوبو ژرندہ کے مقام پر پولیس اہلکاروں پر ہونے والے حملے میں 4 اہلکار ہلاک جبکہ دیگران نے فرار کی راہ اپنالی۔

دوسری جانب جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات ایک بجے کے لگ بھگ چرخکیان ماندہ کے علاقے میں واقع فوجی چوکی کے ٹاور میں تعینات2 فوجیوں کو مجاہدین نے مار ڈالے اور ان کے ہیوی مشین گن، کلاشنکوف اور دیگر فوجی سازوسامان کو غنیمت کرلیا۔

دریں اثناء جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے کے لگ بھگ ساروان قلعہ کے بلوزئی کے مقام پر واقع فوجی چوکی پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جو ایک گھنٹے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں مجاہدین نے اللہ تعالی کی نصرت سے چوکی پر قبضہ جمالی اور وہاں تعینات اہلکار فرار ہونے میں کامیاب ہوئيں۔

جہادی ذرائع نے ضلع نوزاد سے اطلاع دی ہےکہ جمعرات کےروز 2015-06-12 مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ جازہ کاریز کے علاقے میں نظم عامہ اہلکاروں کا بکتربند ٹینک بارودی سرنگ کا نشانہ بن کر تباہ ہوا اور اس میں سوار اہلکار ہلاک و زخمی ہوئيں۔