ہلمند: افغان ہلال احمر کی جانب سے سنگین میں 450 مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم

ہلمند: افغان ہلال احمر کی جانب سے سنگین میں 450 مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم صوبہ ہلمند کے ضلع سنگین میں 450 غریب خاندانوں میں راشن تقسیم کی گئی۔ اس امداد میں ہر خاندان کے لیے 100 کلو آٹا، 24.5 کلو چاول، 10 لیٹر تیل، 8 کلو لوبیا، 1 کلو سبز چائے، 2 کلو نمک، […]

ہلمند: افغان ہلال احمر کی جانب سے سنگین میں 450 مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم

صوبہ ہلمند کے ضلع سنگین میں 450 غریب خاندانوں میں راشن تقسیم کی گئی۔
اس امداد میں ہر خاندان کے لیے 100 کلو آٹا، 24.5 کلو چاول، 10 لیٹر تیل، 8 کلو لوبیا، 1 کلو سبز چائے، 2 کلو نمک، 5 کلو چینی اور 1 پیکٹ بی پی 5 بسکٹ شامل ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز افغان ہلال احمر کے ذریعے مذکورہ صوبے کے ضلع نوزاد میں 450 غریب خاندانوں کو غذائی اشیاء کی امداد فراہم کی گئی تھی۔