نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل( الامارہ ) افغانستان کی 18 رکنی قومی موٹر سائیکل ریسنگ ٹیم بین الاقوامی موٹر سائیکل ریسنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے پاکستان روانہ ہو گئی ہے۔ اس چیمپیئن شپ میں افغانستان سمیت پاکستان، ایران اور سعودی عرب کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جو رواں سال 20 فروری کو پاکستان کے شہر لاہور میں شروع ہوں گی اور 5 دن تک جاری رہیں گی۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.