کابل

205 البدر کور میں درجنوں مختلف گاڑیوں کی مرمت مکمل

205 البدر کور میں درجنوں مختلف گاڑیوں کی مرمت مکمل

کابل(الامارہ )
207 البدر کور کے حکام کے مطابق اس کور کے 4ویں بریگیڈ کی تکنیکی ٹیموں نے درجنوں مختلف گاڑیوں کی مرمت مکمل کی ہے۔

معلومات کے مطابق ، مرمت شدہ گاڑیوں میں 18 ہموی ٹینک، چار ایمبولینس، دو کرینیں اور 27 انٹرنیشنل ٹرک شامل ہیں۔

واضح رہے کہ امارت اسلامیہ کی آمد کے ساتھ وزارت دفاع اور وزارت داخلہ کی تکنیکی ٹیموں نے ہزاروں ہلکے اور بھاری ہتھیاروں اور فوجی گاڑیاں مرمت کرکے قابل استعمال بنالی ہیں۔