نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
کابل (الامارہ ) صوبہ فراہ کے ضلع بکواہ میں قندھار-ہرات شاہراہ پر سیلابی پانی میں پھنسنے والی ایک مسافر وین اور ایک مال بردار گاڑی سیلابی ریلے میں پھنس گئے تھے جس کو عزم کور کے خالد بن ولید فورتھ بریگیڈ نے ریسکیو کرلیا۔اس کے علاوہ صوبہ ہلمند کے ضلع گرشک میں موسلا دھار بارش کے باعث پانی میں پھنسے متعدد شہریوں کو تھرڈ انفینیٹری بریگیڈ کے اہلکاروں نے ریسکیو کرلیا۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاه بسته شده است.