30 دسمبر کی جہادی کاروائیاں پڑھیے

بلخ وبغلان،9ٹینک گاڑیاں تباہ، 42 ہلاک وزخمی، 40 سرنڈر الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بلخ میں فوجی کاروان پر حملہ کیا، جب کہ صوبہ بغلان میں امارت اسلامیہ کے دعوت و ارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے 40 سیکورٹی اہلکار مخالفت سے دستبرداری ہوئے۔ تفصیل […]

بلخ وبغلان،9ٹینک گاڑیاں تباہ، 42 ہلاک وزخمی، 40 سرنڈر

الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بلخ میں فوجی کاروان پر حملہ کیا، جب کہ صوبہ بغلان میں امارت اسلامیہ کے دعوت و ارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے 40 سیکورٹی اہلکار مخالفت سے دستبرداری ہوئے۔

تفصیل کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب صوبہ بلخ ضلع کشندہ کے پائین ناقل کے علاقے میں مجاہدین نے زارع،کشندہ اور شولگرہ اضلاع میں کاروائی کرنے والے فوجی کاروان پر وسیع حملہ کیا،جو اڑھائی گھنٹے تک جاری رہا،جس کے نتیجے میں 7 فوجی ٹینک اور گاڑیاں تباہ ہونے کے علاوہ جنگجو کمانڈر یوسف الیرزئی اور فوجی کمانڈر سمیت 18 اہلکار ہلاک جب کہ کمانڈر نجیب اقکپر کے ہمراہ 24 شدید زخمی ہوئے۔

صوبہ بغلان سے آمدہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ کئی رورز سے صدر مقام پل خمری شہر کے مختلف علاقوں کے رہائشی 23 سیکورٹی اہلکاروں نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبردار ہوئے،جن میں حبیب اللہ ولد محمدگل، سراج الدین ولد نورالدین، ثمرگل ولد علی جان، بشیر ولد پیرمحمد، سردار محمد ولد محمدانور، زاخیل ولد لعل محمد، احمدشاہ ولد محمداجان، نواب ولد گلاب، حبیب اللہ ولد نظرمحمد، عتیق  اللہ ولد نوراحمد، آصف ولد امیرجان، غلام حیدر ولد  رحم دل، نجیب اللہ ولد اصحاب الدین، انور ولد غلام محمد، سردار ولد رازمحمد، لعل محمد ولد حضرت محمد، حسیب خان ولد محمدسرور، حمید ولد سیداحمد، جمال الدین ولد محمدابراہیم، احمد ولد غفور اور عظیم خان ولد ملا خیل شامل ہیں۔

دوسری جانب پیر کےروز ضلع مرکزی بغلان کے شاہی خیل، کوڈان پاین، دولت زئی،تاجک وغیرہ گاؤں کے باشندوں 17 سیکورٹی اہلکاروں نے مجاہدین کی دعوت کو لبیک کہہ کر کے کٹھ پتلی صف سے دستبرداری کا اعلان کیا،جن میں حبیب اللہ ولد بازمحمد، عبدالجلیل ولد محمدشفیق، حمیداللہ ولد جمعہ خان، رحمت اللہ ولد سلطان محمد، عبدالمالک ولد طاہر، محمدداؤد ولد عبدالحکیم، محمدحمزہ ولد فتح خان، علی خان ولد سردار، صفی اللہ ولد حبیب اللہ، سیداسحاق ولد سیداسلام، علی محمد ولد اخترمحمد، ابراہیم ولد عبدالوہاب، نوراللہ ولد معصوم خان، شفیق اللہ ولد لعل محمد، اسیرمحمد ولد علی محمد اور حاجی گمل حاجی محمدعثمان شامل ہیں۔

اسی طرح اتوار کےروز مجاہدین نے فوجی گاڑی پر حملہ کرکے اسے تباہ کردی اور اس میں سوار اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے،جب کہ سرک شرکت کے علاقے میں مجاہدین نے نیٹو سپلائی کانوائے کے آئل بھرے ٹینکر کو قبضے میں لیا۔

 

بامیان،غزنی و خوست حملے،11 ہلاک، 6 زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بامیان، غزنی اور خوست صوبوں میں دشمن کے مراکز پر حملہ کیا۔

اطلاعات کےمطابق  اتوار اور پیر کی درمیانی شب صوبہ بامیان ضلع کہمرد کے مرکز اور دفاعی چوکیوں پر مجاہدین نے وسیع حملہ کیا، جو صبح تک جاری رہا،جس کے نتیجے میں 7 اہلکار ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوئے۔

صوبہ غزنی سے اطلاع ملی ہےکہ اتوار کےروز دوپہر سے قبل ضلع خواجہ عمری کے چاربورجہ کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئیں،جب کہ مغرب کے وقت صدر مقام غزنی شہر کے زرگر کے علاقےکابلو دامان کے مقام پر پولیس چوکی پر حملے کے دوران 2 اہلکار زخمی ہوئےاور سنیچر اتوار کی درمیانی شب کوہ باد کے علاقے میں چوکی پر حملے میں 2 فوجی ہلاک جب کہ ریگ ریشن کےمقام پر پولیس چوکی پر حملے میں ایک اہلکار مارا گیا۔

دوسری جانب اتوار کےروز صبح کے وقت صوبہ خوست ضلع علی شیر کے صادق گاؤں کے قریب حکمت عملی کے تحت ہونے والے دھماکہ سے ایک کمانڈو ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوئے۔

 

بگرام،امریکی ایئربیس پر میزائل حملے

امریکی ایئربیس پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پروان میں میزائل داغے۔

رپورٹ کے مطابق ضلع بگرام کے مربوطہ علاقے میں واقع جارح امریکی فوجوں کے ملکی سطح پر سب سے بڑے فوجی اڈے بگرام ایئربیس پر مجاہدین نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب عشاء کے وقت  دو مرتبہ میزائل داغے، تمام میزائل اہداف پرگریں،جس کے نتیجے میں غاصب دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا، لیکن اطلاع آنے تفصیل فراہم نہ ہوسکی۔

 

الفتح آپریشن: دشمن فرار، ٹینک تباہ، 32 فورسز ہلاک وزخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہلمند، قندہار ونیمروز صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق اتوار کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے مالگیر، سپین مسجد اور نہر سراج کے علاقے کے مختر قلعہ کے مقام پر دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے تینک تباہ اور 12 اہلکار ہلاک ہوئے۔ یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 3 مجاہدین زخمی، جبکہ ایک شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی، دوسری جانب پیر کے رات ضلع نادعلی کے لوئی ماندہ، قلف اور پارچاؤں کے علاقوں میں واقع چوکیوں پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔ جبکہ اتوار کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ ضلع ناوہ کے نرئی زابر کے علاقے میں سنگور جگنجوؤں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 4 اہلکار ہلاک ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع میوند کے سور بغل کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ایک فوجی ہلاک، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ اور اتوار کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع نیش کے پولیس ہیڈکوارٹر کے قریب سنائپر گنس ے 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اسی طرح پیر کے روز صبح پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع معروف کے مرکز پر لیزر گن سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔ دوسری جانب اتوار کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع شاولیکوٹ کے چنار اور مانوں کے علاقوں کی درمیانی مقام پر ہونے والے بم دھماکہ سے پانچ اہلکار ہلاک ہوئے۔ جبکہ پیر کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ضلع خاکریز کے درویشان کے علاقے میں لیزر گن سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

اطلاع کے مطابق اتوار کے روز صبح کے وقت صوبہ نیمروز ضلع دلارام کے ہرات شاہراہ پر واقع چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے ایک اہلکار ہلاک اور دشمن نے ایک چوکی چھوڑ کر فرار کی راہ اپنالی۔

 

جنایت: امریکی چھاپے، بچوں سمیت 12 شہری شہید وزخمی

سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے فراہ، بادغیس، قندہار، ہلمند وہرات صوبوں میں عوام کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق صوبہ فراہ ضلع انار درہ کے مربوطہ علاقے میں نا کام دشمن نے سویلین علاقے کو نشانہ بنایا، جس سے 3 بچے شہید، جبکہ پانچ زخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

اطلاع کے مطابق پیر کے روز صبح سات بجے کے لگ بھگ نا کام دشمن نے صوبہ بادغیس ضلع جوند کے آب پودئی کے علاقے میں ایک شہری محمد نظر کو نشانہ بناکر شہید کردیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

موصولہ اطلاع کے مطابق صوبہ قندہار ضلع میانشین کے سدسان پھاڑ کےع القے میں دشمن نے عوام کو ماٹرتوپوں سے نشانہ بنایا، جس سے 2 شہری زخمی ہوئے۔

آمدہ اطلاع کے مطابق اتوار کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے میرمندآب کے علاقے مین دشمن کے طیاروں نے بمبار کی، جس سے ایک شہری شہید ہوا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

موصولہ رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز صوبہ ہرات ضلع کھسان کے قدوس آباد اور اسلام قلعہ گاوں پر دشمن چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے گھروں سے قیمتی سامان، 2 گاڑیاں اور پانچ موٹرسائکل چوری، اور 2 شہری گرفتار کرکے فرار ہوئے۔

 

جوزجان وسیع علاقہ فتح، 15 جنگجو قتل غنائم

مقامی جنگجوؤں کے مرکز اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ جوزجان میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب ضلع فیض آباد کے حیدرآباد کے علاقے میں واقع خان ضابط نامی فوجی بیس پر مجاہدین نے شدید حملہ کیا، جو صبح تک جاری رہا،جس کے نتیجے میں 15 جنگجو ہلاک اور 11 عدد کلاشنکوفیں، ایک ہیوی مشین گن، ایک راکٹ لانچر اور دیگر فوجی سازوسامان مجاہدین نےقبضے میں لیا۔

دوسری جانب مجاہدین نے ضلع درزآب کے مربوطہ کچھ علاقوں سے بھی دشمن نے پیر کےروز صبح کے وقت فرار کی راہ اپنالی اور اب تمام ضلعی پر مجاہدین کا مکمل قبضہ ہے۔

 

امریکی ڈرون حملے وچھاپے،20 شہید،2 گرفتار

جارح امریکی و کٹھ پتلی کمانڈو نے قندوز اور غزنی صوبوں میں نہتے عوام کا جینا حرام کردیا۔

اطلاعات کے مطابق اتوار کےروز صوبہ قندوز کے صدر مقام قندوز شہر کے بزقندہار کے قریب تپہ علی کے مقام پر وحشی امریکی افواج کے ڈرون حملے میں 14 شہری شہید جب کہ متعدد زخمی ہوئے اور رات کے وقت ضلع چاردرہ کے اورتبلاق کے علاقے پر جارح صلیبی و کٹھ پتلی فوجوں نے چھاپہ مار کر عوام پر تشدد کرتے ہوئے متعدد گھروں کے دروازوں کو بھی تباہ کردیے۔

صوبہ غزنی سے موصولہ المناک اطلاع کے مطابق سنیچر اوراتوار کی درمیانی شب ضلع شلگر کے کمال خیل بازا ر اور خدوخیل گاؤں پر وحشی امریکی و کٹھ پتلی کمانڈو نے چھاپہ مار کر لوٹ مار،تباہی اور 7 موٹرسائیکلوں کو نذرآتش کردیا اور اسی رات ضلع دہ یک کے سلیمان زئی بازار، سیدنظیم اور بیگ وال گاؤں پر وحشی صلیبی و کٹھ پتلی درندوں نے شب خون مار کر عوام  پر تشدد کرنے کے علاوہ لوٹ مار بھی کی اور اتوار کی درمیانی شب سکو گاؤں پر غاصب صلیبی و کٹھ پتلی درندوں نے شب خون مار کر متعدد گھروں کے دروازوں کو تباہ کرنے کے علاوہ گاؤں کے مسجد امام مولوی سیف اللہ اور ایک اور شہری قسمت اللہ کو اپنے اپنے گھروں میں شہید جب کہ قدیر ولد موسی جان اور اسد ولد گل حمید کو حراست میں لیا۔

دوسری جانب اتوار اور پیر کی درمیانی شب ضلع گیرو کے احد گاؤں پر جارح صلیبی و کٹھ پتلی فوجوں نے چھاپہ مار کر متعدد گھروں کے دروازوں کو تباہ، عوام پر تشدد اور 4 شہریوں ولی خان ولد گل، ولی محمد ولد جان محمد، ساعت ملوک ولد حاجی قیوم اور غلام قادر ولد ملک محمدجان کو اپنے اپنے مکانوں  میں شہید کردیا۔

اناللہ وانآ الیہ راجعون

 

غزنی و بلخ،چوکیوں پر حملے،5 ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کی چوکیوں اور مرکز پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غزنی و بلخ صوبوں میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر کے شہباز کے علاقے میں چوکی پر حملے میں ایک فوجی ہلاک اور اتوار کےروز شام کے وقت ضلع شلگر کے سینی کے علاقے میں فوجی مرکز پر میزائل حملے میں ایک فوجی کی ہلاکت کی اطلاع ملی، جب کہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب عشاء کے وقت نانی کے مقام پر چوکی پر ہونےوالے لیزرگن حملے میں 3 فوجی ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب عشاء کے وقت صوبہ کاپیسا ضلع تگاب کے مرکز میں  چوکی پر مجاہدین کے اسی نوعیت حملے میں ایک فوجی زخمی ہوا۔

 

بدخشان،ننگرہار و پکتیا میں 6 اہلکار سرنڈر

بدخشان،ننگرہار اور پکتیا صوبوں میں کمیشن برائے دعوت و ارشاد کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے 6 سیکیورٹی اہلکار مجاہدین سے آملے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق صوبہ بدخشان کے خاش و تشکان اضلاع کے رہائشی 4 افغان فوجیوں اور مقامی جنگجوؤں نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبردار ہوئے،جن میں عبدالقدوس ولد یعقوب، جواد ولد جمعہ، نجیب ولد جمعہ اور امام الدین ولد مقصود شامل ہیں۔

دوسری جانب صوبہ ننگرہار ضلع سرخ رود کے گزک گاؤں کے رہائشی افغان فوجی فریداللہ ولد گل اعظم اور صوبہ پکتیا ضلع سمکنی کے باشندے نام نہاد قومی لشکر کے جنگجو یونس ولد میاں خیل نے مجاہدین کی دعوت کو لبیک کہہ کر مخالفت سے دستبردار ہوئے۔

 

خوست ومیدان،آ‌فسر قتل، ٹینک وگاڑی تباہ

اینٹلی جنس سروس اور کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے خوست و میدان صوبوں میں نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز شام کے وقت صوبہ خوست ضلع علی شیر کے سلیم بابا کے علاقے میں مجاہدین نے اینٹلی جنس سروس آ‌فسر اسلم کو قتل کردیا اوران کا محافظ زخمی ہوا، جب کہ پیر کےروز دوپہر کے وقت صدر مقام خوست شہر کے فارم باغ کے علاقے میں کمانڈو کی گاڑی دھماکہ سے تباہ ہوئی۔

دوسری جانب پیر کےروز دوپہر سے قبل صوبہ میدان ضلع سیدآباد کے غزیز قلعہ کے علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

 

قندوز وبلخ،مراکز و چوکیوں پر حملے،6 ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کے مراکز اور چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندوز بلخ صوبوں میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب صوبہ قندوزضلع قلعہ ذال کے مرکز کی دفاعی چوکی پر ہونے والے حملے میں 2 فوجی ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوئے۔

صوبہ بلخ سے اطلاع ملی ہےکہ اتوار کےروز شام کے وقت ضلع خاص بلخ کے عالم خیل اور مرگین کے علاقوں میں فوجی مراکز پر حملوں میں 2 اہلکار ہلاک جب کہ ایک زخمی اور رات کے وقت بنگلہ کے مقام پر فوجی بیس پر اسی نوعیت حملے میں ایک فوجی قتل جب کہ پیر کےروز دوپہر کے وقت ضلع خاص بلخ کے زرگر تپہ کے مقام پر فوجی بیس حملے کے دوران ایک فوجی مارا گیا۔