31 دسمبر کی خبریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کیجیے

حملے و دھماکے،آفسروں ،کمانڈر سمیت 12 ہلاک کمانڈو اور کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کابل، بدخشان، غزنی، پکتیکا، جوزجان، بلخ اور ننگرہار صوبوں میں نشانہ بنایا۔ تفصیل کے مطابق پیر کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ کابل ضلع سروبی کے چہل گزی کے علاقے میں حکمت عملی کے تحت ہونے والے […]

حملے و دھماکے،آفسروں ،کمانڈر سمیت 12 ہلاک

کمانڈو اور کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کابل، بدخشان، غزنی، پکتیکا، جوزجان، بلخ اور ننگرہار صوبوں میں نشانہ بنایا۔

تفصیل کے مطابق پیر کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ کابل ضلع سروبی کے چہل گزی کے علاقے میں حکمت عملی کے تحت ہونے والے دھماکہ سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

صوبہ غزنی سے اطلاع ملی ہےکہ  اتوار اور پیر کی درمیانی شب ضلع گیرو میں مجاہدین نے چھاپہ کمانڈو پر حملہ کیا،جس میں دو آ‌فسر محمداللہ ارگونی اور ایک کمانڈر ہلاک ہوئے اور دونوں آ‌فسر صوبہ پکتیکا ضلع اورگون کے رہائشی تھے، جب کہ پیر اور منگل کی درمیانی شب ضلع گیلان کے مرکز کے قریب چوکی پر ہونے والے حملے میں دو جنگجو صابر اور خیال محمد ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب پیر کےروز مغرب کے وقت صوبہ پکتیکا ضلع جانی خیل کے ملنگ خیل کے علاقے میں مجاہدین نے چوکی کمانڈر مامدو ولد غلام رسول کو حکمت عملی تحت کے قتل کردیا۔

رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب صوبہ جوزجان کے صدر مقام شبرغان شہر کے منگوٹی کے علاقے میں مجاہدین نے چوکی پر حملہ کیا،جس میں 3 شرپسند مارے گئے۔

دریں اثناء صوبہ بدخشان ضلع وردوج کے ترنگ کے علاقے میں مجاہدین نے خارکش نامی جنگجو کو قتل کردیا۔

اسی طرح پیر کےروز شام کے وقت صوبہ بلخ ضلع چاربولک کے سلیمان خیل کے علاقے میں مجاہدین کے حملے  میں 2 جنگجو ہلاک اور ان کی موٹرسائیکل تباہ ہوئی۔

نیز پیر کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ ننگرہار ضلع غنی خیل کے نہرنمبر26 کے علاقے میں بم دھماکہ سے مخبروں کی گاڑی تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں میں سے  ایک  کی زخمی ہونے کی اطلاع ملی ۔

 

جنایت: امریکی چھاپہ، 2 شہری زخمی، 2 گرفتار

سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے صوبہ قندہار ضلع شاولیکوٹ میں عوام پر چھاپہ مارا۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع شاولیکوٹ کے کاریزگئی کے علاقے میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 شہریوں کو زخمی اور 2 کو گرفتار کرکے فرار ہوئے۔

 

الفتح کاروائیاں: چوکی فتح، 4 ٹینک تباہ، 24 اہلکار ہلاک، غنائم

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندہار، فراہ، فاریاب، سرپل، ہرات وزابل صوبوں میں چوکیوں، کٹھ پتلی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق منگل کے رات ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع گرزیوان کے مرکز کے قریب واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے چوکی فتح، کمانڈر سمیت 4 اہلکار ہلاک، جبکہ 4 مزید زخمی، جبکہ مجاہدین نے 2 ایم 16 بندوق اور ایک کلاشنکوف سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔ اور منگل کے رات ضلع المار کے مرکز پر حملے کے نیتجے میں 3 ٹینک تباہ اور 2 پولیس ہلاک ہوئے، جبکہ پیر کے رات ضلع پشتونکوٹ کے دھندہ کے علاقے میں واقع دفاعی چوکی پر حملے کے نتیجے میں کمانڈر ہلاک اور ان کے محافظ زخمی ہوا۔ اسی طرح پیر کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بگ ضلع بلچراغ کے مرکز میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے پانچ اہلکار ہلاک وزخمی اور مجاہدین نے ایم 26 بندوق غنیمت کرلیا۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے رات دس بجے کے لگ بگ صوبہ قندہار ضلع نیش کے غنیگ کے علاقے میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے گاڑی تباہ اور اس میں سور پانچ اہلکار ہلاک ہوئے۔

اطلاع کے مطابق منگل کے رات صوبہ سرپل ضلع سیداباد کے مرکز کے قریب دشمن کی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے ایک اہلکار ہلاک، اور ایک زخمی ہوا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق منگل کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ ضلع پشترود کے مرکز پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق پیر کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ کے قلعہ دختر کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔ اور پیر کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ ضلع رباط سنگئی کے تاریبغل کے علاقے میں واقع چوکی پر حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔

ذرائع نے صوبہ زابل ضلع شاہ جوئی سے اطلاع دی کہ پیر کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ حسن کاریز کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا، تا ہم تفصیل موصولہ نہ ہوسکا۔

 

ہلمند وقندہار: حملے ودھماکے، گاڑی تباہ، 18 اہلکار ہلاک

الفتح آپریشن کے سلسلے میں قندہار وہلمند صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے روز صبح کے وقت صوبہ ہلمند ضلع ناوہ کے ائیربیس کے قریب دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے گاڑی تباہ اور سات اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔ یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین شہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی، دوسری جانب منگل کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ژڑ صاحب کے علاقے میں لیزر گن سے ایک جنگجو ہلاک ہوا۔ جبکہ پیر کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے کے یخچال کے مقام پر ہونے والے بم دھماکہ سے 8 اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

اطلاع کے مطابق منگل کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع میانشین کے مزکر کے قریب واقع چوکی پر لیزر گن سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے روز صوبہ فاریاب ضلع شیرین تگاب میں ایک فوجی ایک بندوق سمیت مجاہدین سے آملا۔

 

حملے ودھماکے: 14 فورسز ہلاک وزخمی

الفتح آپریشن کے سلسلے میں روزگان، ہلمند وفراہ صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں، پولیس اہلکاروں پر حملہ ہوا۔

تفصیل کے مطابق منگل کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان ضلع چورہ کے تورئی چینہ کمربند کے علاقے میں واقع چوکی پر حملے کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔ اور منگل کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع دھراود کے یقورئی کے علاقے میں لیزر گن سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔ جبکہ منگل کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع چھاچینہ کے مرکز کے سرتخت کے علاقے میں واقع چوکی پر حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع سنگین کے موبائل کمبے کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق منگل کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ ضلع اناردرہ کے ضلعی مرکز پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔ یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی ہوا۔ اور صوبائی دار الحکومت فراہ شہر کے سلطان میراغا کے علاقے میں دشمن پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔